اتوار,  17 مئی 2026ء
گوجرانولہ میں صحافی کے گھر ڈکیتی کی واردات،ڈاکولاکھوں مالیت کا سونااور دیگرقیمتی چیزیں لوٹ کر فرار

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز)ڈاکو راج وارداتوں کا سلسلہ روکنے کا نام نہیں لے رہا

تھانہ سٹلائٹ ٹاون کے علاقہ ڈسپوزل روڈ ای بلاک سٹلائٹ ٹاون کے علاقہ میں صحافی فہد جرال کے گھر چوری

چور گھر سے 10 تولے سونا ایک عدد گن اور ایل ای ڈیرز موٹر سائیکل اور قیمتی سامان لوٹ کر فرارہوگئے۔

مزیدپڑھیں:پہلی ترجیح پی ٹی آئی تھی، وہ کسی سے بات نہیں کرنا چاہتے تھے، فیصل کنڈی

چور تقریبا 35 سے چالیس لاکھ کا سامان چوری کر کے لے گئے ہیں

پولیس نے بتایاکہ فرانزک گاڑی کو بلا لیا گیاہے جس سے شواہد اکٹھے کیے جائیں گے۔

مزید خبریں