اتوار,  17 مئی 2026ء
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست کے لیے سنی اتحاد کونسل نے عمر ایوب خان کا نام اسپیکر آفس میں جمع کرا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست کے لیے سنی اتحاد کونسل نے عمر ایوب خان کا نام اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے آفس میں جمع کرا دیا۔

مزید پڑھیں: پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم


تفصیلات کے مطابق لیڈر آف اپوزیشن کا نام ملک عامر ڈوگر نے جمع کرایا۔اس موقع صاحبزادہ حامد رضا، علی محمد خان، ریاض فتیانہ، ڈاکٹر نثار جٹ اور دیگر اپوزیشن ممبران بھی موجود تھے۔

مزید خبریں