اتوار,  17 مئی 2026ء
رمضان المبارک کےدوران دفاترکےاوقات کارتبدیل،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان ن نیوز) رمضان المبارک کےدوران وفاقی سرکاری دفاترکےاوقات کارتبدیل کردئیےگئے،نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔

نوٹیفکیشن کےمطابق ہفتہ کے 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک ہوں گے، ہفتہ کے 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 2 بجے تک ہوں گے۔

مزید پڑھیں: ملکی سالمیت، خودمختاری کے دفاع کیلئے بھرپور طریقے سے تیار ہیں، آرمی چیف

نوٹیفکیشن کےمطابق جمعہ کو سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزید خبریں