اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے مستعفی جج مظاہر نقوی کومس کنڈکٹ کامرتکب قراردےدیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے مستعفی جج مظاہر نقوی کومس کنڈکٹ کامرتکب قراردےدیا۔
سپریم جوڈیشل کونسل میں سابق جج جسٹس مظاہرنقوی کےخلاف شکایات کا کیس سنا گیا۔
سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کومس کنڈکٹ کامرتکب قراردےدیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے کہاکہ مظاہر نقوی کو بطور جج عہدے سے ہٹایا جانا چاہیے تھا۔











