اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سائفر کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایف آئی اے نے کیس میں جسٹس ریٹائرڈ حامد علی شاہ کی خدمات حاصل کر لیں۔
تفصیلات کے مطابق سائفر کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایف آئی اے نے کیس میں جسٹس ریٹائرڈ حامد علی شاہ کی خدمات حاصل کر لیں۔
جسٹس ریٹائرڈ حامد علی شاہ اور ذوالفقارنقوی ہائی کورٹ میں سائفر اپیلوں کی پیروی کریں گے۔