هفته,  28 فروری 2026ء
ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کے افسران کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں اعلیٰ پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

اسلام آباد میں اعلیٰ پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے پولیس کے تمام نگراں افسران کو فوری ڈیوٹی پرحاضر ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پہلے سے منظور شدہ چھٹیاں بھی فوری طور پر منسوخ کردی گئی ہیں۔

آئی جی موٹروے پولیس کا جی ٹی روڈ پر اچانک دورہ، حفاظتی اور انتظامی اقدامات کا جائزہ

دوسری جانب خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ایک مہینے کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں