منگل,  24 فروری 2026ء
شوال کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔

رمضان المبارک کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظرآنے کا امکان ہے اور عیدالفطر 21 مارچ کو ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری سے ہوا تھا اور شعبان المعظم کی 29 تاریخ کو ماہ رمضان کا چاند نظر آیا تھا۔

مزید خبریں