ہری پور،بس گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

ہری پور(روشن پاکستان نیوز)ہری پور کے علاقے خان پور میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں مرد و خواتین سمیت 15 افراد زخمی بھی ہوئے۔

مزیدپڑھیں:مولانا فضل الرحمان کا صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثہ خان پور کے پہاڑی علاقہ بگراں کے قریب پیش آیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ لاشیں اور زخمیوں کو خان پور اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں