جمعرات,  12 فروری 2026ء
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات

ریاض ( وقار نسیم وامق) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی عرب آمد، سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سےملاقات، پاک سعودی اسٹرٹیجک اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں انہوں نے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات اور اسٹرٹیجک دفاعی شتراکت داری سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے اسلام آباد خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مشترکہ مفادات کی تکمیل سمیت اور دونوں ممالک کی قیادت کی جانب سے مختلف سمجھوتوں اور معاہدوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔

مزید خبریں