منگل,  27 جنوری 2026ء
پنجاب پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی سے متعلق اہم فیصلہ جاری
پنجاب پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی سے متعلق اہم فیصلہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے پنجاب پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے۔

ہوم سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو 90 سال پرانے پولیس میڈیکل رولز پر نظرثانی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔

آج سے 23 جنوری تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان

وفاقی آئینی عدالت کا کہنا ہے کہ پولیس رولز 1934 کے تحت بھرتی کے وقت طبی معائنہ سخت ہونا ضروری ہے ، جدید طبی سائنس و ٹیکنالوجی کی روشنی میں بینائی سے متعلق قوانین میں ترمیم کی ضرورت ہے۔

وفاقی آئینی عدالت نے آئی جی پنجاب کو امیدوار کی بینائی کا دوبارہ معائنہ کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا
کہ معذور افراد کا اسسمنٹ بورڈ امیدوار کی بینائی کا دوبارہ جائزہ لے۔

مزید خبریں