هفته,  23 نومبر 2024ء
آصف زرداری سے بلوچستان اسمبلی کے ایم پی ایز کی ملاقات

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر آصف زرداری سے بلوچستان اسمبلی کے ایم پی ایز کی ملاقات،صدارتی الیکشن میں بھرپورحمایت کااعلان کردیا۔ 

شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری سے اے این پی کے ایم پی اے زمرک خان،سینٹرداؤد خان،سینیٹرنوابزادہ عمرعمر فاروق نے ملاقات کی ۔ سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں صدر آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کیا۔

مزیدپڑھیں:عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑکروزیراعظم کا حلف اٹھائیں گےفیصل جاوید کا دعویٰ

ایم پی اے زمرک خان نے آصف زرداری کو یقین دہانی کرائی کہ بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت کی حمایت کی جائے گی ۔ ملاقات میں علی مدد جتک اور میر علی حسن بروہی موجود تھے۔

مزید خبریں