آصف زرداری کیخلاف بیان بازی سے قبل جماعتِ اسلامی اپنا ماضی یاد رکھے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے خلاف بیان بازی سے قبل جماعتِ اسلامی اپنے ماضی کو یاد رکھے۔

فیصل کریم کنڈی نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے  کہ عوام نے جماعتِ اسلامی کو کبھی بھی مینڈیٹ نہیں دیا۔

مزیدپڑحیں:عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑکروزیراعظم کا حلف اٹھائیں گےفیصل جاوید کا دعویٰ

انہوں نے کہا کہ جماعتِ اسلامی کو ہر آمر کے دور میں اقتدار میں حصہ دار بنایا جاتا ہے، جماعتِ اسلامی والے جنرل ضیاء اور پرویز مشرف کے  لاڈلے تھے۔

مزید خبریں