اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)ممبر نیشنل پریس کلب اسلام آباد محترمہ ثوبیہ مشرف کے والدِ گرامی کی برسی کے حوالہ سے عائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
دعائیہ تقریب میں صدر نیشنل پریس کلب انوار ، سیکرٹری خلیل راجہ، فنانس سیکرٹری نیئرعلی ، صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس طارق ورک ، سابق صدر آر آئی یو جے عامر سجادسید سمیت ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کیں۔
مزیدپڑھیں:سابق کمشنرراولپنڈی نےالزامات پرالیکشن کمیشن سےمعافی مانگ لی
صدر پریس کلب انور رضا نے کہا کہ ہم ممبران کے ہر دکھ درد میں ہمیشہ شریک ہوتے ہیں ۔












