هفته,  23 نومبر 2024ء
الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 130 لاہور سے کامیاب امیدوار نواز شریف کو مخالف امیدوار کی درخواست پر طلب کر لیا۔

اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے جس کے بعد کیس کی مزید سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں