پنجاب پولیس کا345ملین روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور( روشن پاکستان نیوز)پنجاب پولیس نے 345ملین روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا ،

بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس 49نئی گاڑئاں خریدے گی،4.7ملین روپے سے ایک یک ٹیوٹا کرولا یارس گاڑی خریدی جائے گی،

مزیدپڑھیں:انتخابات میں مبینہ دھاندلی، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان

36ملین روپے سے دو ٹیوٹا فارچونر گاڑیاں خریدی جائیں گی،305ملین روپے سے 46 ٹیوٹا کرولا الٹس گاڑیاں خریدی جائیں گی ۔

مزید خبریں