هفته,  26 اپریل 2025ء
سیاحوں کے لئے خوشخبری، پانچ ماہ بعد ناران کے راستے کھل گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ناران جانے کے خواہش مندوں کے لئے بڑی خوشخبری، پانچ ماہ کی بندش کے بعد ناران سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا۔

کاغان سے ناران تک چھوٹے بڑے سات گلیشیئرز ہٹا کر این ایچ اے نے ریکارڈ وقت میں اہم شاہراہ کو کھول کر تفریحی مقام کی رونقیں دوبارہ بحال کر دیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان کا پانی روکا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

مانسہرہ کے تفریحی مقام کے راستے کھلتے ہی سیاحوں نے ناران کا رخ کر لیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے کہا ہے کہ دو ہفتوں میں بابو سر ٹاپ کا راستہ کھول کر گلگت بلتستان تک رسائی دی جائے گی۔

مزید خبریں