اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) سیاسی ومذہبی رہنمائوں وفاقی وزراوردانشوروں وصحافیوں نے کہا ہےکہ اس خطے میں امن کےخواہاں ہیں امن کی خواہش کو بزدلی نہ سمجھا جائے بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے جارحیت کی تو منہ تور جواب دیا جائے گا قوم متحد ہے جواب دینا جانتے ہیں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا طرز سیاست منفرد طرز سیاست ہے ایٹمی دھماکوں کے وقت نواز شریف دلیری کا فیصلہ نہ کرتے تو آجنہ جانے کیا حشر ہوتابھارت غیر زمہ دارانہ بیانات سے باز رہے سنئیرصحافی محمد نوا زرضا کی کتاب مرد آہن محمدنواز شریف کتاب ہی نہیں قومی دستاویز ہےکتاب 75 سالہ تاریخ اور دھوپ چھاؤں ہے ایک ایک لفظ پڑھنے والا ہے ہر پہلو کااحاطہ کیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور اور آر آئی یوجے دستور کے زیر اہتمام انفارمیشن اکیڈمی میں سنئیر صحافی محمد نوا زرضاکی کتاب مرد آہن محمد نواز شریف کی تقریب رونمائی میں مقررین نے کیاتقریب رونمائی کی صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کے چئیرمین راجہ ظفرالحق نے کی جبکہ وفاقی وزرا انجینیر امیر مقام ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ، کتاب کے مصنف محمد نوا زرضا ،جنرل (ر) عبدالقیوم ، سنئیر صحافیوں حنیف خالد، حافظ طاہر خلیل ، طارق سمیر، سجاد اظہر ، خالد عظیم ، طارق چوہدری ، سابق پریس سیکرٹری ٹو وزیراعظم راجہ ریاض ، ظفر بختاوری،جاوید شورش ایڈووکیٹ پروفیسر طاہرنعیم ملک ،آرآئی یوجے کے صدر رانا کوثرعلی، جنرل سیکرٹری راحیل نوا زسواتی ، اولڈ کوہسارین ملک شفیق سمیت دیگر سیاسی ومذہبی رہنمائوں اورمقررین نے خطاب کیا مسلم لیگ ن کے چئیرمین راجہ ظفرالحق نے کہا کہ جنرل پرویز مشرف نے مجھےوزیر اعظم بننے کی پیشکش کی جسے میں نےٹھکرا دیا تھا جب جدہ میں ملاقات کے دوران میاں نوا زشریف کو اس بارے پتہ چلاتوانھوں نے شہبازشریف کو بلاکر بتایا کہ اب بھی ایسے بندے موجود ہیں انھوں نے کہا کہ میں اب خواہش رکھتا ہون کہ اپنے تجربات اورمشاہدات پر کتاب لکھوں جن میں ہر چیز قلمبند کروں انھوں نے کہا کہ نواز رضا کی تحریر اور میان نواز شریف کی شخصیت کی وجہ سے ڈیڑھ دن مین پوری کتاب پڑھ ڈالی میاں نواز شریف کئ شخصیت ولولہ انگیز ہےمیاں نواز کا کردار صاف ستھرا اچھا وقت گزرا مشکل وقت بھی گزراپرویز مشرف نے بلانا شروع کیا تو ان سے ملالیکن وزیر اعظم بننے کی پیش کش مسترد کردی انھوں نے کہا کہ میاں نواز شریف ہر معاملے مین مشاورت لیتے تھے پرویز مشرف نے مجھ سے کہا کہ مجھے میرے دوست کہتے ہین کہ راجہ ظفر الحق ریڈ لائن کراس کرجاتے ہین تو اایکشن کیون نہیں لیتے تو میں نے کیا ک وہ جھوٹ نہیں بولتے اور کرپٹ نہیں ہیں مشرف نے کہا کہ میرے ساتھ میان نواز شریف نے زیادتی کی مجھے نکالا تو میں نے کہا کہ رکھا بھی توانھوں نےکہاآدھی بات بھلا دی اورآدھی بات یاد رکھ لی میاں نوا زشریف سے محبت اور عقیدت کا تعلق ہے جوہمیشہ سے قاائم ہے انھوں نے سیاست میں اونچ نیچ دیکھی وہ صاف ستھرے کردار کےلیڈر ہیں دعاہے کہ پاکستان کی قیافت کرنے کا موقعہ انھیں پھر ملے سنئیرصحافی نوا زرضا کی تحریر اچھی اورسہل ہے پڑھنے میں آسان ہے وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا کہ راجہ ظفر الحق سے تعلق استاد اور شاگرد جیسا ہے راجہ ظفر الحق نے 1956 سے مسلم لیگ جوائن کی اور اب تک ایک ہی پارٹی ہی میں ہیں نواز شریف کی شخصیت کو مختصر وقت میں احاطہ کرنامشکل ہےنواز شریف کا سیاسی سفر ہے جو ایک نظریہ ہر کھڑے ہین اقتدار کی نہیں اقدار کی سہاست کی فیڈریشن کو آگے بڑھایا نواز شریف کا دور ترقی کا دور ہے انھوں نےکہا اس خطے میں امن کے خواہاں ہیں امن کی خواہش کو بزدلی نہ سمجھا جائے جارحیت کی تو منہ تور جواب دیا جائے گا صرف چایے ہی نہیں کچھ اور سبق بھی دیا جائےگا قوم متحد ہے جواب دینا جانتے ہیں وفاقی وزیر سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ نواز شریف کے حوالے سے جو کتاب ہے وہ خوشی کی بات ہے نواز رضا سنئئر صحافی ہی ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملانواز شریف دلیری کا فیصلہ نہ کرتے تو آج نہ جانے کیا کچھ ہوجاتا ہ دلیرانہ فیصلہ نہ کیا جاتا تو آج نہ جانے کیا حشر ہوتا 28 مئی کو پرجوش انداز میں منایا جائےگ گا طاقت ور طریقے سے منایا جائے گا انڈیا اور دنیا کو بتایا جائے ک پاکستان کا دفاع مضبوط ہے پاکستان کو مضبوط اور،محفوظ بنانا بڑی بات ہے قوم ان کو دعائیں دیتی ہے موٹر ویز عالمی معیار کی ہے معاشی استحکام بھی ہے نوازشریف کی زندگی میں ایمان اتار چڑھاو ہے جلاوطنی اور جیل بھی کاٹی اسے پڑھنے ہوگا مقبوضہ کشمیر میں کوئی واقعہ ہوا بغیر کسی دلیل کے الزام لگانا افسوس کی بات ہہے سندھ طاس معاہدے ختم کرنا افسوس ناک ہے مذمت کرتے ہیں انھوں نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں حریت قیادت جیلوں مین ہے قربانی دی ہم انھیں سلام پیش کرتے ہین انڈیا سے لاکر مقبوضہ کشمیر میں آباد کرنے کے ساتھ بھی لوگ پاکستان کے ساتھ ہیں امیرمقام نے کہاکہاقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق دیا جائے فیصلہ کا موقع دیا جایگ آوادز بلند کرتا رہے گا جعفر ایکسپریس کا واقعہ پہش آیا ہمارے پاس ثبوت ہے کلبھواسن کی شکل میں ہیں
افواج پاکستان اور پوری قوم ایک ہے ڈٹ کر جواب دیں گے نڈیا کو سوچنا ہوگا ہماری پہلی ترجیح مذاکرات ہے اپنے عوام کو بھارت بیوقوف بنا رہاملکی سلامتی معاملے پر پاک فوج کے ساتھ ہے بھارت غیر زمہ دارنہ بیان نہ دے سنئیر صحافی حنیف خالد نے کہا کہ نواز رضا کی کتاب اہم دستاویزات ہین نواز شریف مرد آہن نے قوم کو اعتماد میں لے کر ایٹمی دھماکے کرکے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا۔ نواز شریف نے دھماکوں کے وقت بزدل وزرا کی ایک بات تک نہ سنی سنئئر صحافی طاہر خلیل نے کہا کہ میاں نواز شریف کا طرز سیاست منفرد طرز سیاست ہے جس جہت پر ڈالا وہ مزاحمتی سیاست بھی تھی اورعوامی سیاست بھی کی مرد آہین کی کتاب 75 سالہ تاریخ ہھ دھوپ چھاؤں ہین کیسے کیسے سازش کی گئیں اس کتاب میں اہم حوالے ملتے ہین سیاسی تاریخ کے وہ پہلو نشاندہی کی گئی ہے جن کا جاننا ضروری ہے عوام کو بااختیار بنا نا ہوگا سابق پریس سیکرٹری ٹو وزیراعظم راجہ ریاض نے کہا کہ ایسے وقت میں یہ کتاب لکھی جب الزامات تراشی کی جارہی ہے میاں نواز شریف بڑے لیڈر ہین جنرل ر عبدالقیوم نے کہاکہ صحافت کا پیشہ پاکیزہ پہشہ ہے ہر محب وطن پاکستان کو جوڑنے کےکیے اپنا کردار ادا کرے یہ قومی فوج ہے جس نے دفاع پاکستان کےکیے قربانیاں دی ہین دشمن ہمیں کمزور اور سفارتی سطح پر کمزور کر رہا ہے دشمن ملک میں دہشتگردی پھئلا رہا ہے دہشت گرد انڈیا اور مودی ہے پاکستان کے اندر ٹیلیٹ ہے نواز شریف نے بہت کام کخا انڈیا کو پیغام پہنچنا چاہے کی ہم نے دہشتگردی کے خاتمے کےکیے بہت قربانیاں دیں اونچی پرواز پر لے کر جانا ہے تو ایمان کی طاقت اور دیانت داری ہے اتحاد کی بات ہے ورکنگ ریلیشن کریے سنئیر صحافی نواز رضا نے کہا کہ نوائے وقت میں رہ کر کتاب لکھنا کوئی آسان کام نہ تھا کاسہ لیسی نہیں کی شیدائی بھی ہون ناقق بھی ہوں میاں نوا زشریف کیخدمات قابل قدر ہیں ان کے دور میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا آر آئی یوجے دستور کے صدر راناکوثر علی نے کہا کہ یہ کتاب مشعل راہ ہےفوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر سجاد حیدر نے کہا کہ میاں نواز شریف تین مرتبہ بننے والے وزیراعظم ہیں اولڈ کوہسارین ملک شفیق نے کہاکہ حاجی نواز رضا کی کتابیں علم آگاہی کا ذخیرہ ہینجاوید شورش ایڈووکیٹ نے کہا کہ م کی کتاب مرد آہن نواز شریف پڑھنے کے قابل ہے محمد نواز شریف سے دیرینہ تعلق ہے وقت کے تقاضوں کے مطا بق مشاہدات بیان کئے ہیں طارق سمیر نے اپنی ساری زندگی صحافیوں اور صحافت کو دی نواز شریف سے زیادہ محب وطن کوئی اور سیاست دان نہیں ہے
