جب آئین کہے گا اسمبلی کا اجلاس طلب کرلوں گا، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (روشن پاکستان نیوز)گورنرخیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ جب آئین کہے گا اسمبلی کا اجلاس طلب کرلوں گا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ الیکشن ہوچکے اب تمام سیاسی جماعتوں کو مل جل کراتفاق سے فیصلہ کرنا چاہیے۔

مزیدپڑھیں:الیکشن میں اصل ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ رہا،اہم پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

انہوں نے کہا کہ ملک کی موجودہ سیاسی معاشی صورت حال کو دیکھ کر فیصلہ کرنا ہوگا، ریاست کی ترقی اور عوام کی مشکلات اور معاشی صورتحال کو دیکھنا ہوگا۔

مزید خبریں