جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
پسنی کی سمندری حدود میں فشنگ ٹرالر ڈوب گیا، 25 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا

پسنی(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں پسنی کی سمندری حدود میں فشنگ ٹرالر ڈوب گیا۔

فشریز حکام کے مطابق ٹرالرکو حادثہ جزیرہ ہفتلار کےقریب پیش آیا اور ٹرالر میں 25 ماہی گیر سوار تھے۔

مزیدپڑھیں:انتخابات میں مبینہ دھاندلی، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان

حکام کا کہنا ہے کہ ترالر میں سوار تمام ماہی گیروں کو بچا لیا گیا ہے۔ حکام نے بتایاکہ ڈوبنے والے ٹرالر کے ماہی گیروں کو دوسری لانچ میں سوار کر کے کراچی بھجوادیا گیا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News