کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایئر ایشیا نے حال ہی میں کراچی میں اپنا بکنگ آفس کھول دیا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ 30 مئی سے ایئر ایشیا ایکسپریس ہفتے میں چار بار کلہا لمپور اور کراچی کے درمیان پروازیں چلائے گا۔ ان پروازوں کے لیے ایئر بس A330 طیارے استعمال کیے جائیں گے۔
ایئر ایشیا کی طرف سے یہ قدم پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان فضائی روابط کو مزید مضبوط کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے، اور اس سے مسافروں کو سفر کے لیے مزید آسانیاں فراہم ہوں گی۔
مزید پڑھیں: پی آئی اے کا اسلام آباد اور چترال کے درمیان پروازوں کا آغاز، ہفتے میں ایک بار فلائٹ کا شیڈول