جمعرات,  27 فروری 2025ء
سرین ایئر کا ایئربس A320 کراچی سے اسلام آباد پرواز ER502 پر روانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26فروری کو سرین ایئر کے لیز پر حاصل کردہ ایئربس A320 نے کراچی سے اسلام آباد کی پرواز ER502 کی روانگی کی۔ یہ طیارہ لیتھوانیا میں رجسٹرڈ ہے اور اس کا رجسٹریشن نمبر LY-NOW ہے۔ اس پرواز کی روانگی کے ساتھ ہی سرین ایئر کی فضائی سروسز میں نئے امکانات اور اضافے کی توقع کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم جاری کردیا

مزید خبریں