هفته,  22 فروری 2025ء
ڈیرہ غازی خان ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن: ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی معاونت سے جدید سہولتوں کا آغاز

ڈیرہ غازی خان(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے ڈیرہ غازی خان ایئرپورٹ کی جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ایک اہم منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے ایشین ڈویلپمنٹ بینک (ADB) کی معاونت حاصل کی گئی ہے۔ ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن سے نہ صرف مقامی سفری سہولتیں بہتر ہوں گی، بلکہ اس سے اقتصادی ترقی اور تجارتی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوگا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق، اس منصوبے کے تحت ایئرپورٹ کی جدید کاری، نئی ٹرمینلز کی تعمیر اور دیگر اہم سہولتوں کا آغاز کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: 2025 کا پہلا ایم پاکس کیس پشاور ائیر پورٹ سے رپورٹ

مزید خبریں