پی ٹی آئی نے سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رہنما تحریک انصاف سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان کی سزاؤں کے خلاف تینوں اپیلیں دائر کر دی ہیں۔ توشہ خانہ اور سائفر میں سزا کی اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جبکہ عدت میں نکاح پر سزا کی اپیل سیشن کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع ،کب تک ؟ دیکھیں خبر

مزید خبریں