جمعه,  03 جنوری 2025ء
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے ایک پیسے کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے ایک پیسے کی کمی کردی۔

ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 250 روپے 28 پیسے مقررکردی گئی ،گھریلو سلنڈر 47 روپے 43 پیسے سستا کر دیا گیا،جس کے بعد11.8کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 953 روپے مقرر کردی گئی ۔

مزید پڑھیں؛ سال 2024،پنجاب حکومت کے تعلیمی شعبے کی بہتری کیلئے شاندار اقدامات

اوگرا نےایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزید خبریں