اتوار,  20 اپریل 2025ء
شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کو 6 ماہ قید ہو گی، نادرا کی وارننگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ہر شہری کے لئے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی ہے۔

نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا ضروری ہے۔

مزیدپڑھیں؛ ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم

بروقت درخواست نہ دینے پر نادرا آرڈیننس کے سیکشن 30 (e) کے مطابق 6 ماہ تک قید بامشقت یا 50,000 روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

مزید خبریں