جمعه,  27 دسمبر 2024ء
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تجارتی تعلقات میں اہم موڑ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر تجارت جام کمال خان نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ بنگلہ دیش نے چاول اور سبزیوں میں دلچسپی دکھائی ہے ، پاکستان اور بنگلہ دیش کی فلائٹس دوبارہ بحال ہوں گی ۔

مزید پڑھیں؛ حیدرآباد میں واقع تیل کے کنویں سے پیداوار ڈبل ہوگئی

تفصیلات کے مطابق جمام کمال خان کا کہناتھا کہ تجارتی تعاون سے 15 ارب ڈالر کی معیشت کا امکان ہے ، دونوں ممالک کی مارکیٹس کو جوڑنے کی ضرورت، وزارتِ تجارت تجارتی تعلقات کی بحالی پر کام کر رہی ہے، ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت بڑھانے کا موقع ہے

مزید خبریں