پیر,  23 دسمبر 2024ء
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (روشن پاکستان نیوز )  اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ آتے ہی شہری کلمہ ورد کرتے ہوئے گھروں، عمارتوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، ابتدائی طور پر زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیں ؛ حکومت پاکستان کا یو اے ای میں قید 4ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کرنے کا فیصلہ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی،مرکز افغان تاجک سرحدی علاقہ ، گہرائی 165کلومیٹر تھی۔

مزید خبریں