جمعه,  20 دسمبر 2024ء
اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 21 دسمبر سے ہو گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی ادارے 21 دسمبرسے 5 جنوری تک بند رہیں گے۔ 6 جنوری بروز پیر سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے۔

شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹو ری شیڈول کردیا

نجی تعلیمی اداروں میں 16 دن کی چھٹیاں دی گئی ہیں، دوسری جانب پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا۔

مزید پڑھیں؛ پنجاب میں شدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز بند

تمام سرکاری و نجی اسکولز 13جنوری 2025 کو چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھلیں گے۔

مزید خبریں