جمعرات,  12 دسمبر 2024ء
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔

صدرمملکت آصف علی زرداری کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر بروز منگل کو طلب کرلیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں معمول کا ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔

پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں؛عدالتی احکامات پر سندھ بھر میں ایم ڈی کیٹ 2024 کا دوبارہ انعقاد

مزید خبریں