اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اٹلی ایمبیسی کے آرمڈ فورسز کے ڈیفنس ڈے پر کرنل اینر و روزہ کے ساتھ ڈی جی ایم سیکورٹی کے چیف ایگزیکٹو سید ندیم منصور کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں تمام ایمبیسیوں کے ڈیفنس ایٹیچی نیول چیف، فورسز سیکورٹی کے لوگ ان ٹیلیجنس،سیکیورٹی کمپنی سروسزکے جو ڈیفنس ڈیل کرتے ہیں شریک تھے اس موقع پر گفتگو کرت ہوئے سید ندیم منصور نے اس حوالے سے بتایا کہ جو مختلف ممالک ڈیفنس ایٹیچز کے ساتھ ہونے والی ملاقات اچھی رہی جو ملک کیلئے بھی فائدہ مند ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ان تمام مہمانان گرامی کو ڈیفنس ڈے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان ملاقاتوں کا مقصد سیکورٹی کے حوالے سے تبالہ خیال کرنا ہے جس سے سیکورٹی کے حوالے سے ملک کیلئے بی سود مند ثابت ہو گی انہوںنے کہا کہ تمام سیکورٹی کے تعلق رکھنے والے مہمانون کے شکر گزر ہیں انہوںنے اپنا قیمتی وقت دیا ۔
مزید پڑھیں: پاکستان پوسٹ میلوڈی جی پی او 9لاکھ 33ہزار کرپشن کا انکشاف