پیر,  24 نومبر 2025ء
ہمارے جوانوں کا عزم، قربانیوں اور شہادتوں کا جذبہ، ملک کے تحفظ کا ضامن ہے، سحرکامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سحرکامران نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شکریہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کہ پاکستان آج ایٹمی قوت ہے، اور ہمارے ملک کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔ شکریہ افواج پاکستان، وسائل اگرچہ کم ہیں مگر جذبہ بلند ہے۔ ہمارے جوانوں کا عزم، قربانیوں اور شہادتوں کا جذبہ، ملک کے تحفظ کا ضامن ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تنائو کو کیسے ختم کیا جاسکتاہے؟ سحرکامران نے بتادیا

مزید خبریں