بدھ,  15 جنوری 2025ء
سوتیلی ماں اور سگے باپ کا 12 سالہ بچی پر بدترین تشدد

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد کی تحصیل ماموں کانجن میں سوتیلی ماں نے سگے باپ  کے ساتھ مل کر 12سالہ بیٹی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں بھی بچی پر تشدد کی تصدیق ہوگئی ہے۔

مزیدپڑھیں:یہ ہیں آپ کے قومی رہنما اور ان کی ترجیحات

متاثرہ بچی نے بتایا کہ قلفی خریدنے کے لیے گندم بیچنے پر سوتیلی ماں نے استری سے جسم جلا دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کے نانا کی مدعیت میں سوتیلی ماں اور والد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوشش جاری یے۔

مزید خبریں