لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف آج شام ساڑھے 5بجے اہم خطاب کرینگے،
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازنے بتایا کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف ’’وکٹری سپیچ‘‘کریں گے،
نہوں نے کہاکہ کچھ نتائج کا انتظار ہے، حتمی نتائج موصول ہوتے ہی میاں نواز شریف وکٹری اسپیچ کیلئے مسلم لیگ(ن)کے ہیڈ کوارٹر پہنچیں گے اور خطاب کرینگے۔