منگل,  10 دسمبر 2024ء
این اے 129لاہور؛حماد اظہر کے والد  میاں اظہر نے لیگی امیدوار میاں نعمان کو شکست دیدی 

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز)قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے نتائج آنے کاسلسلہ جاری ہے، لاہور کے حلقے این اے 129میں حماد اظہر کے والد میاں اظہر نے لیگی امیدوار میاں نعمان کو ہرا دیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزادامیدوار میاں اظہر ایک لاکھ 3718ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے محمد نعمان 71540ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔

مزید پڑھیں:عام انتخابات، کس پارٹی نے کتنی سیٹیں حاصل کیں؟ تازہ ترین اپ ڈیٹس

مزید خبریں