اتوار,  29  ستمبر 2024ء
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا، لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔

مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے، تعلیمی ادارے، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ بھی معطل ہے۔

مزید پڑھیں:مقبوضہ کشمیر میں پُراسرار دھماکے ، 4 مسلمان جاں بحق

آج کشمیریوں کی جانب سے بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی، دنیا بھر کے سامنے بھارتی جارحیت کو اجاگر کیا جائے گا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News