بدھ,  15 جنوری 2025ء
فہد ہارون وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فہد ہارون وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے فہد ہارون کی تعیناتی کی منظوری دیدی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فہد ہارون کا عہدہ وزیرمملکت کے مساوی ہوگا، فہدہارون نگران وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: شہباز شریف شیخ حسینہ کو فون کر کے راستہ پوچھ لیں، بیرسٹر گوہر

مزید خبریں