هفته,  23 نومبر 2024ء
محکمہ داخلہ پنجاب کا خطرناک دہشتگردوں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے خطرناک دہشت گردوں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔

دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے بھاری انعامی رقم رکھی جائے گی، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے خطرناک مجرمان کے سر کی قیمتوں میں اضافہ کئی سال سے زیر التواء تھا، سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اور دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، دہشتگردوں اور ڈاکوؤں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے شہری قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت کرینگے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے سوموار کو اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔

مزید پڑھیں: اسرائیل نے اپنے دشمنوں کو عبرت ناک جواب دیا ہے، وزیراعظم نیتن یاہو

مزید خبریں