اتوار,  08  ستمبر 2024ء
امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ بل ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے پیش کیا۔

چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔

بل میں بھارت کے ساتھ اسرائیل، کوریا، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں جیسے برتاؤ پر زور دیا گیا ہے۔

بھارت کے خلاف مبینہ اقدامات پر پاکستان کی امداد روکنے اور کانگریس کو آگاہ کرنے کی تجویز دی گئی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News