اتوار,  22 دسمبر 2024ء
پی ٹی آئی امیدوار راجہ بشارت کے بھائی راجہ ناصرکو اغواء کرلیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) سابق صوبائی وزیر ومرکزی رہنما امیدوار صوبائی اسمبلی تحریک انصاف راجہ بشارت کے بھائی راجہ ناصر اپنے بھائی کی الیکشن مہم میں مصروف تھے جنہیں گھر واپس جاتے ہوئے راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا، اہل خانہ کے مطابق راجہ ناصر کی گاڑی اسلام آباد سے ملی تاہم بارہ گھنٹے گزرنے کے باوجود رانہ ناصر کا تاحال کوئی پتہ نہ چل سکا۔

مزید خبریں