بدھ,  30 اکتوبر 2024ء
شہری کے اغواء کے الزام میں 5 اغواء کار گرفتار

بہاولپور(روشن پاکستان نیوز)بہاولپورمیں شہری کے اغواء کے الزام میں 5 اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق پولیس سرچ آپریشن کے دوران اغواء کار مغوی کو چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان کو جیو فینسنگ اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں