بدھ,  03 جولائی 2024ء
پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگاہوگا؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کیا ہوں گی، فیصلہ آج ہو گا۔

اسلام آباد سے حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونےکا امکان ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 7 سے 8 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News