پیر,  01 جولائی 2024ء
یکم جولائی کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کیلئے بند رہے گا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کم جولائی 2024 کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔

اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ یکم جولائی کو حاضر رہے گا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News