جمعه,  27 دسمبر 2024ء
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں سے 10 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں سے اتوار کے روز 10 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق لیاری لاشاری محلہ کے ایم سی گراؤنڈ کے قریب سے 3 افراد کی لاشیں ملیں، جنھیں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

اس حوالے سے ریسکیور حکام نے بتایا کہ گولیمار، جہانگیر روڈ اور لانڈھی گودام چورنگی سے ایک ایک شخص کی لاشں ملی۔ جب کہ ڈیفنس فیز 7، اورنگی ٹاؤن سیکٹر 15 اور خمیسو گوٹھ سے بھی ایک ایک شہ

مزید خبریں