عمرکوٹ،باپ کو قتل کرنے کے الزام میں بیٹا 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

عمر کوٹ (روشن پاکستان نیوز)عمرکوٹ میں  باپ کے قتل کے الزام میں بیٹے  کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔

پولیس کے مطابق گاؤں آگو راجڑ میں 6 روز قبل شہری کو قتل کیا گیا تھا۔

مزید خبریں