اتوار,  08  ستمبر 2024ء
دادو،رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن27 گھنٹے بعد بحال

دادو(روشن پاکستان نیوز)دادو کے رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن کو 27 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق موہنجودڑو ایکسپریس کوٹری سے روہڑی کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔

ریلوے ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثےکے بعد امدادی ٹیموں نے ٹریک بحالی کا کام شروع کر دیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز روہڑی سےکوٹری جانیوالی ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئی تھیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News