بلوچستان میں روٹی 60 روپے تک کی فروخت ہونے لگی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں آٹے اور روٹی کی قیمت تو کم ہوگئی مگر بلوچستان میں روٹی کی قیمت دو اور تین گنا وصول کی جانے لگی۔

نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن میں روٹی چالیس سے ساٹھ روپے کی فروخت ہورہی ہے۔

شہریوں نے حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید خبریں