پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کو سرکاری ٹی وی پر براہ راست دکھانے کے دوران عمران خان کا نام لینے پر آف ائیر کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق میاں عمر جمیل نامی پی ٹی آئی کارکن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک ٹوئٹ میں بتایاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کو سرکاری ٹی وی پر براہ راست دکھانے کے دوران عمران خان کا نام لینے پر آف ائیر کردیاگیا۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا امین علی گنڈا پور کی تقریر کو قومی ٹیلیوژن پر براہ راست نشریات کے دوران عمران خان کا نام لینے پر آف آئر کردیا گیا
pic.twitter.com/Ra8qcYRkAy— Mian Umar Jamil (@mianumarjamil) May 21, 2024
انہوں نے پی ٹی وی کی مذکورہ ویڈیو بھی شیئر کی جب گنڈاپورخطاب کر رہے تھے کہ اس دوران ان کو آف ائیر کردیا گیا ۔