جمعه,  14 مارچ 2025ء
اوکاڑہ: ڈاکوؤں کی فائرنگ، ریٹائرڈ سب انسپکٹر جاں بحق

اوکاڑہ(نیوزڈیسک)اوکاڑہ میں شاہ عالم مارکیٹ کےقریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا، پولیس اور ڈولفن فورس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو بھی ہلاک ہوئے۔

پولیس کے مطابق مہردین کے قریب روکنے پر 2 ڈاکو فائرنگ کر کے فرار ہو گئے تھے جن کا تعاقب کرنے پر 2 ڈاکو ریٹائرڈ سب انسپکٹر کے گھر میں داخل ہو گئے تھے۔

پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے ریٹائرڈ سب انسپکٹر کے گھر والوں کو یرغمال بنا لیا تھا۔

مزید خبریں