اتوار,  19 مئی 2024ء
جعفرخان مندخیل نےگورنربلوچستان کےعہدےکاحلف اٹھالیا

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)شیخ جعفر خان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔

تفصیلات کےمطابق گورنر کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی ۔

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑنے شیخ جعفر مندوخیل سے عہدےکاحلف لیا ، تقریب حلف برداری میں سابق گورنر ملک عبدالولی کاکڑ ، وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی ،صوبائی وزراء،اراکین اسمبلی اوردیگرمکاتب فکر افراد نے شرکت کی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News