هفته,  23 نومبر 2024ء
حکومت کی ناقص گندم پالیسی،کسانوں کادھرنےکااعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) کسانوں نے حکومت کی ناقص گندم پالیسی کے خلاف دھرنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کےمطابق پولیس نے کسانوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا ۔
ترجمان کسان بورڈ کےمطابق کسان بورڈ پاکستان پنجاب کے صدر رشید منہالہ کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔

ترجمان کسان بورڈ کاکہناہے رشید منہالہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پولیس کی ان حرکتوں کی وجہ سے کسان اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

مزید پڑھیں: بلاوجہ ضرورت سے زیادہ گندم منگوانے کا انکشاف

مزید خبریں